25 اکتوبر، 2016، 1:52 PM

داعش نے موصل میں اپنے 9 افراد کے سر قلم کردیئے

داعش نے موصل میں اپنے 9 افراد کے سر قلم کردیئے

عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے موصل میں اپنے ہی 9 دہشت گردوں کے سر قلم کردیئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے موصل میں اپنے ہی 9 دہشت گردوں کے سر قلم کردیئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق  داعش دہشت گردوں  نے عراقی فورسز کے مقابلے سے فرار ہونے والے 9 دہشت گردوں کے سر کاٹ دیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق داعش کو جب اپنے 9 افراد کے فرار کا پتہ چلا تو انھوں نے انھیں گرفتار کرکے ان کے سر قلم کردیئے ہیں۔ذرائع کے مطابق عراقی فورسز کی موصل کی جانب پیشقدمی جاری ہے۔

News ID 1867849

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha